Video Transcription
اری سر آپ نے مجھے یہاں پہ بلایا
ہاں پرموشن کہہ رہے تھے تم کیا بات تھی بتاؤ
پرموشن سر دیکھو آپ نے سب کو پرموشن دی ہے بس میرے کو ہی نہیں دی ہے
اور میرے کو تو اتنے سال ہو گئے ہیں اس میں جوپ کرتے ہو
کتنے سالوں سے میں آپ کے گز وفاداری کر رہی ہوں